@noor_e_aman1: مجھ سے پوچھا گیا، اپنی دعاؤں پر کتنا یقین ہے؟ میں نے مسکرا کر کہا: راستہ چاہے کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو، ۔۔۔ مجھے اپنی منزل سے زیادہ اپنے رب پر یقین ہے۔ ۔۔۔ آزمائشیں وقتی ہیں۔۔۔ ، رحمت ہمیشہ باقی رہتی ہے۔۔۔۔ وہ سنتا بھی ہے،۔۔ جانتا بھی ہے۔۔ ، اور بہترین وقت پر عطا بھی کرتا ہے۔ ۔۔ اس لیے میری امید کبھی ختم نہیں ہوتی، ۔۔ کیونکہ میرا رب رحیم ہے۔۔۔ . . . . . . . . #nooreamaan #unfreezemyacount #growmyaccount #foryoupage