@asgharkhantigers001: * ہمارے اوپر تمام تجارتی راستے بند کیے گئے ہیں، ہمیں مکمل طور پر گلے سے پکڑ کر رکھا گیا ہے۔ * اصغر خان اچکزئی سمیت تمام سیاسی قیادت کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ اس مسئلے پر بھی بھرپور دھرنا دیا جائے۔ * ضروری نہیں کہ صرف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی رائے ہی درست ہو، تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے۔ * یہاں درجنوں لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں اور حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ * احتجاجی تحریک کو مؤثر بنانے کے لیے بلوچستان بھر کی سیاسی و عوامی قوتوں سے رابطہ کیا جائے گا، -محمود خان اچکزئی ( سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی)