@najathajub:

Najah54
Najah54
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 13 July 2026 11:24:22 GMT
133704
2527
154
1017

Music

Download

Comments

fifi.fifi7954
Fifi Fifi :
Si c’est que sa c’est pas difficile 😂😂
2026-07-13 16:34:00
3
user72835661781
alwa7ch :
انا موجود
2026-07-14 14:43:24
1
abdo.chaoui29
Abdo Chaoui :
هاد الشي اللي كاين
2026-07-14 02:14:37
1
khalid.khalid3306
Khalid khalid :
lakhaer
2026-07-14 18:58:30
0
usdh345
خاليد :
حلفي بالله 🤣🤣🤣
2026-07-14 19:40:36
0
ku.9400
يقوب سعيد :
كلام صحيح والله إنشاءالله يارب
2026-07-14 21:52:27
0
simosifioui
Simo Sifioui :
ما كذبتيش
2026-07-14 20:34:06
0
user695876892
Ahmed Ahmed :
السلام هنيا فنك ازين 🥰🥰🥰
2026-07-14 19:04:15
0
saef3493
saef :
عسسسسسسسل
2026-07-13 11:26:50
2
yassir.shaker
Yassir Shaker :
سلام
2026-07-13 11:36:25
1
0671404550gimil2
الروحاني اسوسي ✍️📿📞📞📞 :
نيشان هدا هوا اهم فكولشي
2026-07-14 18:10:27
0
bababathily44
bathily :
عظيم
2026-07-14 22:30:51
0
user389573291amazrhar
امزغار amazghar :
فرحة
2026-07-14 18:09:05
0
mostafa.nagat5
Mostafa Nagat :
مرحبا 👋
2026-07-13 16:28:58
0
To see more videos from user @najathajub, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور :-  کیپٹل سٹی پولیس پشاور میں یونائیٹڈ نیشن (یو این وومن) کے تعاون سے خواتین پولیس اہلکاروں اور زیر حراست خواتین کے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر وومن پولیس اسٹیشن ملک سعد شہید پولیس لائنز میں جدید سہولیات سے آراستہ ڈے کیئر سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جس کا سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے آج باقاعدہ افتتاح کیا۔ ڈے کیئر سینٹر کا مقصد لیڈیز پولیس کے بچوں کے ساتھ ساتھ زیر حراست خواتین کے بچوں کو محفوظ، پرامن اور تفریحی ماحول فراہم کرنا ہے۔ سینٹر میں مختلف اقسام کے کھلونے اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سونیا شمروز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن عائشہ گل، اے آئی جی جینڈر ایکوئلیٹی انیلا ناز، یو این وومن کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو فہمیدہ اقبال، پورٹ فولیو منیجر یو این ثمن احسان، پروونشل ہیڈ زینب قیصر، رول آف لا یو این وومن شیر خان اور ایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن مغیث سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے یو این وومن کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈے کیئر سینٹر کا قیام ایک قابلِ تحسین اقدام ہے، جس سے لیڈیز پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور روزمرہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں نمایاں بہتری آئے گی۔  تقریب کے اختتام پر سی سی پی او پشاور نے یو این وومن کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو فہمیدہ اقبال، پورٹ فولیو منیجر ثمن احسان اور پروونشل ہیڈ زینب قیصر کو کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے خصوصی شیلڈز بھی پیش کیں۔

About