@almusawwirmodestwears: Baggy Pajama Cutting ✂️ Tips بیگی پاجامہ سلائی کرتے وقت صرف ناپ لینا کافی نہیں ہوتا، بلکہ کپڑے کی چوڑائی، گھیر، لمبائی اور فٹنگ کا درست تناسب بھی بہت اہم ہے۔ اس ویڈیو میں عمر فاروق جویا صاحب بیگی پاجامہ کی کٹنگ سے متعلق اہم ٹپس شیئر کر رہے ہیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ آپ پروفیشنل انداز میں بیگی پاجامہ کی بہترین کٹنگ اور فٹنگ سیکھ سکیں۔ #BaggyPajama #PajamaCutting #TailoringTips #CuttingMaster #UmarFarooqJoyia