@mr.sdk786: سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ تصویر صدیوں کے لیے ایک پیغام چھوڑ گئ۔ یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ عزم حوصلے جرت کے ساتھ ساتھ ظلم و جبر فسطائیت اور محکومی محرومی پہ مافم کرنے والوں کا ایک نشان الم رہیگی نو دنیا بھر کو یہ یاد فلاتی رہے گئ کہ کشمیر ایک ایسا مسلہ ہے جسے حل کیے بنا برصغیر میں امن ممکن نہیں۔ #fyp #foryou #viral #trending #capcut