کبھی کبھی انسان ہنستا بہت ہے… 🙂🥀
مگر اندر سے خاموشی کے شور میں،
ہر روز تھوڑا تھوڑا بکھر رہا ہوتا ہے۔ 💔
اب نہ کسی سے کوئی گلہ ہے،
نہ کسی سے کوئی امید… 🍂
بس رات کو رب کے سامنے بیٹھ کر،
خاموش آنکھوں سے دعا نکلتی ہے… 🤲🕊️“یا اللہ!
اگر میری قسمت میں خوشیاں لکھی ہیں،
تو مجھے صبر بھی دے…
اور اگر آزمائشیں لکھی ہیں،
تو مجھے ٹوٹنے نہ دینا۔” ❤️🩹✨ 🥀✍️جواد عالم
2026-07-13 19:21:01
1
To see more videos from user @arvi0808, please go to the Tikwm
homepage.