@taphoacohuongvpp: #taphoacohuongvpp #dauvoilocnuoc #dauvoilocnuoc6tang

Tạp Hoá Cô Hường✅
Tạp Hoá Cô Hường✅
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 13 July 2026 12:08:02 GMT
1949
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @taphoacohuongvpp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صحرائے تھل سرائیکی وسیب جنوبی پنجاب پاکستان کے ایک صحرا کا نام ہے۔ یہ سلسلہ کوہ نمک کے جنوب میں دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان میانوالی، بھکر، خوشاب جھنگ، لیہ اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں واقع ہے۔ یہاں کی میٹھی سرائیکی زبان کا تھلوچی لہجا اور اس کی سالوں سے پانی کی پیاس ہی اس کی پہچان ہے۔ اصل میں یہ تھل ان چھ اضلاع میں ایک مثلث بناتا ہے اور مظفر گڑھ جا کر ختم ہوتا ہے۔ اس کی شروعات ضلع خوشاب کے صدرمقام جو ہر آباد سے ہوتی ہے اورتحصیل قائد آباد کے خوبصورت گاؤں اوکھلی موہلہ کے مقام پر شروع ہوتا ہے پھر ضلع میانوالی میں ہرنولی کے قریب سے شروع ہو جاتا ہے۔ خوشاب سے میانوالی کو ملانے والی ریلوے سے جنوب میں سارا علاقہ تھل صحرا کا ہے۔ ہزاروں سال پرانی تاریخ کا حامل یہ علاقہ اب کہیں سر سبز ہو رہا ہے مگر اس کی اصل ثقافت زوال پزیر ہو رہی ہے اور اکثر علاقوں سے مٹتی جا رہی ہے۔ ہر طرف ریت کے ٹیلے ٹبے ہیں۔ پانی اور آبادی کم ہیں۔ صحرا‎ئی پودے اور جانور پائے جاتے ہیں۔ دونوں دریاؤں کے اس درمیانی علاقے کو سندھ ساگر دو آب کہتے ہیں۔ تھل کے لوگوں کا رہن سہن بہت خوبصورت ہے۔ دریائے سندھ سے نکالی ہوئی ایک نہر اور لوگوں کی شدید محنت تھل کو آہستہ آہستہ زرعی علاقے میں بدل رہی ہے۔ راولپنڈی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی تھل سے ہو کر گزرتی ہے۔۔۔ #تھل #سرائیکی #سرائیکی_وسیب #سرائیکی_جنون #نورپورتھل

About