@khamosh_zahan: سکون کی تلاش میں ہم اپنا ہی سکون کہیں گرا بیٹھے، اور منزل پا کر احساس ہوا کہ اصل تو پیچھے ہی رہ گیا"۔ مسافر اپنی منزل کے سفر میں اکثر وہی چیزیں کھو دیتا ہے جو اس کے لیے قیمتی ہوتی ہیں، جیسے اس کے راستے کی دھول۔ راستے کی دھول صرف چہرے پر نہیں جمتی، بعض اوقات یہ دل کے آئینے کو بھی دھندلا دیتی ہے، یہاں تک کہ ہم اپنی چاہت کی اصل شکل ہی بھول جاتے ہیں۔" زندگی میں ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے— پیسہ، کامیابی، اور رتبہ بھی۔ لیکن جو وقت اور محبت آپ نے آج اپنے اپنوں کو دی ہے، وہی آپ کی اصل کمائی ہے#foryourpage #treanding