@attabajwa222: Read Caption💔کبھی کسی کو اپنے سامنے روتا ہوا چھوڑ کر مت جانا، کیونکہ اُس وقت صرف آنسو نہیں بہہ رہے ہوتے، کسی کی پوری دنیا بکھر رہی ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ درد اُس لمحے نہیں ہوتا جب کوئی چلا جاتا ہے، بلکہ اُس وقت ہوتا ہے جب وہ آپ کی سسکیوں، آپ کی بے بسی اور آپ کی ٹوٹی ہوئی آواز کو سن کر بھی خاموشی سے مُڑ جاتا ہے۔ اُس کے بعد دل کسی کے جانے پر نہیں روتا، بلکہ اپنی ہی محبت پر روتا ہے کہ جسے اپنی زندگی سمجھا، اُس نے ہمیں ایک لمحے کے لیے بھی ضروری نہ سمجھا۔ کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں، مگر کسی کا روتا ہوا چھوڑ جانا ایسا زخم ہے جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے زندگی بھر تازہ رہتا ہے۔ 😢💔 اور آخر میں...! تم گئے تو یوں لگا، جیسے گھر میں رہ کر بھی کوئی گھر نہ رہا۔ "کبھی لوٹ کر آؤ تو یہ مت پوچھنا کیسے ہو، کچھ سوالوں کے جواب صرف آنسو دیا کرتے ہیں۔"😞❤️‍🩹#fyp #fyy #viral #unfrezzmyaccount

عطاء باجوہ❤️‍🩹
عطاء باجوہ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 12:54:20 GMT
170929
13559
124
2565

Music

Download

Comments

maikee788
Fairy 🧚🧚🧚 :
heyy asa Dil na tora yrr
2026-09-04 09:56:26
5
mrs_write1
last hope💔 :
کبھی کبھی روح اس مقام پر آ کر بکھرتی ہے۔" جہاں چیخنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی۔ میں نے برسوں اپنے دل کے مقتل کو دنیا کی نظروں سے چھپایا ، شدید ترین اذیتوں میں بھی زبردستی مسکراتی رہی اور اپنے تڑپتے ہوئے جذبات پر صبر کا پتھر رکھ کر جیتی رہی۔ لیکن ان کمبخت بے بس آنسوؤں نے عین وقت پر دغا دے کر میری برسوں کی ریاضت کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے سر عام میرے ضبط کا جنازہ اٹھا دیا۔ اور زمانے کو دکھا دیا کہ اندر سب کچھ راکھ ہو چکا ہے۔ لوگ تو بس رسمِ دنیا نبھانے کے لیے ظاہری طبیعت پوچھتے ہیں انہیں کیا معلوم کہ اب اندر پوچھنے کے لیے کچھ بچا ہی نہیں ہے۔ ہر ایک سوال پر دل خون کے آنسو روتا ہے اب کس کس کے سامنے اپنے ٹھیک ہونے کا جھوٹا ناٹک کروں؟ میری اپنی ہی آنکھوں نے میرے مان اور میرے صبر کا "تماشا بنا کر مجھے دنیا کے سامنے تہی دست کر دیا۔
2026-09-04 09:26:38
2
strangersk0
☠:اجنبی کہتے ہیں:☠ :
*سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں❤️‍🩹* *کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اُسے ہی بھلانے کے لیے*❤️‍🩹🥹 *سجدوں میں رونا پڑ جائے... 🥀🕊️*
2026-07-14 11:41:36
9
alizamahi74
𝐙𝐨𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭❣️🇦🇫 :
girl 😡
2026-09-04 16:11:59
0
merabshzadeshzade
shazad :
nice 🥰🥰
2026-09-04 16:39:57
0
ch.maher07
ch awais Maher🇸🇦🇸🇦 :
hyeeee 🥲🥲🥲🥲🥲🥹🥲🥲🥹🥲🥹🥲🥹😫🥹🥲🥲🥹😫🥹
2026-09-01 20:15:49
2
parishy173
A Ka Hun Yaar 💞 :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-14 03:35:41
2
aisam.khan51
aisamkhan :
@sana 😺😺😺 🫵
2026-09-04 16:48:43
0
user394089864
user394089864 :
😌😌😌
2026-09-04 20:32:48
0
faraz.ahmed629
faraz Ahmed :
😭😭😭
2026-09-04 19:23:57
0
talibbaloch708
I Miss you Jani K :
🥺🥺🥺
2026-09-02 09:07:29
1
muhammad.ali.bhut92
Sad boy 🥺 :
♥️♥️♥️
2026-08-29 09:49:41
1
1sjaan85
RAMAZAN🌹SR :
🥰🥰🥰
2026-09-02 18:29:15
1
kamranbaghi5
🥺🥀K.R 🥀🥺 :
🥺🥺🥺
2026-09-02 09:32:54
1
dileep.kumar6190
Dileep kumar :
❤️❤️❤️
2026-09-04 19:28:10
0
zeeshan4298
Zee😊malik🇸🇦 :
😳
2026-09-04 18:46:17
0
asifrasheedlolai0i
ASIF ALI 🇸🇦 ❤️A🇵🇰✌️ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 19:01:49
0
sabbasi291
S Abbasi 💞💞 :
❤️❤️💞💞😭😭
2026-09-04 18:57:53
0
ihtiram.khan6811
ihtiram khan 123 :
@muskan 🦋🫀
2026-09-04 18:47:08
0
rasool.bux.soomro40
Rasool Bux Soomro :
🥰🥰🥰
2026-09-04 20:15:49
0
gujjar_302.3
(🇦🇪)HAROON ({GUJJAR}) :
🥺🖤🥺
2026-08-23 05:20:45
1
To see more videos from user @attabajwa222, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About