تقدیر میں کانٹے تو انے ہی تھے غالب پھول بھی تو ہم نے گلاب ہی چنا تھا✨😊
2026-07-14 10:01:05
14
alimalik :
( ◍ • ᴗ • ◍ ) ❤
2026-07-14 00:46:31
0
Account not found 🚫 :
@ :وہ جو گھنٹوں آسمان کو دیکھتے ہیں
انہوں نے کچھ تو کھویا ہوگا زمین پر😑
2026-07-14 17:16:06
7
Qaiمo Khaن🖤 :
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں😔
2026-07-15 06:16:21
1
جٹ بادشاہ(کالونی والا)🦅🐊 :
اے دل ناداں تو نے کیا سوچ کے اس سے دل لگایا
جبکہ تو جانتا تھا وہ تو ہے ہی بے وفا❤️🩹
2026-07-14 20:11:48
2
SADAM KHAN :
ہم نے ہر درد کو خاموشی سے اپنا لیا،
اپنی آنکھوں کا ہر آنسو چھپا لیا۔
لوگ پوچھتے ہیں کیوں نہیں ہنستے اب،
ہم نے غموں کو ہی اپنا بنا لیا۔
2026-07-14 03:01:39
4
𝐓𝐀𝐑𝐀 𝟑𝟏𝟑👑 :
heyy🥺
2026-07-15 11:52:18
0
卂ㄥ丨 卄卂丂丂卂几 :
اے دل ناداں تو نے کیا سوچ کے اس سے دل لگایا
جبکہ تو جانتا تھا وہ تو ہے ہی بے وفا✨❤️🩹
2026-07-14 13:24:36
2
راجہ❤️🩹 :
thi woo merii usne khaa thaaa
magar usne ye nhii khaa thaa ke tum hi rhoo gy🤧
2026-07-14 20:32:27
1
🦋پتھر دل🦋 :
hyeeeee 🥺 bilkul
2026-07-13 16:49:34
2
⚜️ 𝐙 𝐀 𝐈 𝐁 𝐈🕊️ :
میرے حصے میں ایا ہی نہیں مجھے بڑا شوق تھا اسے اپنا کہنے گا😳
2026-07-14 15:06:38
1
Account not found 🚫 :
2026-07-14 17:15:59
1
꧁༺ABAKFF༻꧂ :
hayee oye
2026-07-15 14:44:56
0
Watan jan🚩 :
Right💔🥲
2026-07-15 09:23:12
0
Steyn_Gun_Jr :
میں نے اس کا ذکر رفیقوں کی محفل میں کیا تھا
وہ تو کہہ ایسا ہے تو مل جائے گا
2026-07-15 08:16:45
0
꧁𓊈𒆜عبداللہ والا𒆜𓊉꧂ :
حسرت ہی رہی کہ کبھی وہ بھی ہمیں اپنا کہتاہم تو یونہی خود کو دلاسا دیتے رہے عمر بھر
next line 😔
محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم تھا لیکنبڑا دلکش مغالطہ تھا اسے اپنا سمجھ لینا
2026-07-15 10:26:05
0
To see more videos from user @ghaus0.1, please go to the Tikwm
homepage.