@waleedqureshi04: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسلام آباد میں 9ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کے بااختیار مستقبل، تعلیم، مساوی مواقع اور باوقار کردار کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان خواتین کی ترقی اور قیادت کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ 🇵🇰 #MaryamNawazSharif #ChiefMinisterPunjab #fypviral #cmpunjab