@sparkle_edit0: `For my all sisters 🤌🏻🥹` _*سنو شہزادی۔۔۔۔ 🌸🫵🏻*_ _*ایک لڑکی کی بربادی اس دن سے شروع ہو جاتی ہے جب کوئی نامحرم اس کی تعریف کرے اور وہ سن کے خوش ہوجاۓ _*تم نے خود کو برباد نہیں کرنا بہناتم کسی کا غرور ہو کسی کا مان ہو کسی کی عزت ہو 👀🦋🥀*_ ~Noor..? #fyp #fypシ #sparkle_edit #unfreezemyacount