@nii_.ka: ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔ ۔ ۔ محسن نقوی #fyp #explore #poetry #trending

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 13:53:46 GMT
15442
741
7
77

Music

Download

Comments

the5vertical
Zakki :
بختوں سے یونہی لڑتا ہی رہا ہوں محبت پھر بھی کرتا ہی رہا ہوں شکوہ نہ شکایت میرے خمیر میں ہے زکی انجام کی پرواہ کسےاک بار جسے چاہا پھر چاہتا ہی رہا ہوں 🔥
2026-07-14 03:16:40
1
user6616582254336
azanali :
wah
2026-07-13 15:49:52
0
ashabhussain1
صحرا :
خوب۔۔۔۔۔۔۔🥲
2026-07-13 23:33:00
0
ch_hamzii_gujjar
گُجر :
کیا کہنے ہیں۔۔🫀
2026-07-13 14:08:16
1
sunshine156197
sunshine15 :
❤️❤️❤️
2026-07-13 14:52:13
1
kegad.baloch
Kegad Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-13 14:26:22
1
rizwanhasil5
Rizwan bhatti804 :
❣️❣️❣️
2026-07-13 14:02:57
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About