@its.broken_08: حساس لوگ دنیا کے شور میں سب سے زیادہ خاموش ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہر لفظ ہر روئے، اور ہر خاموشی کو دل پر لے لیتے ہیں۔ وہ دوسروں کے دکھ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر جب خود ٹوٹتے ہیں تو کوئی اُنہیں سمجھ نہیں پاتا۔ وہ سب کے لیے ڈھال بن جاتے ہیں مگر اپنے لیے کوئی پناہ نہیں رکھتے۔ وہ دنیا کے سرد رویوں سے بچ جاتے ہیں، مگر ان کا اپنا دل انہیں اندر سے کاٹتا رہتا ہے۔ دراصل حساس ہونا کمزوری نہیں ۔ یہ ایک خوبصورت دکھ ہے، جو صرف اُن کے حصے میں آتا ہے جن !!!! کے دل واقعی زندہ ہوتے ہیں۔

its.broken_08
its.broken_08
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 14:50:16 GMT
9349
528
3
98

Music

Download

Comments

innocentgirl616233
👑معصوم شہزادی👑 :
🥺🥺right
2026-07-26 08:57:44
1
azam.shah69
Peer Azam Shah :
🥰🥰🥰💞💞💞🥰🥰🥰💕💕💕🥰🥰🥰
2026-07-14 08:11:53
0
brokenalone4122
❤new life ❤ :
😭💔💯:اب ڈر لگتا ہے کہ💔😭 کہیں پھر سے کسی کی عادت نہ لگ جائے 💔😭 عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا لیکن 😭💔😭 عادت ختم کرنے میں زندگیاں گزر جاتی ہیں 😭
2026-08-12 09:39:31
0
To see more videos from user @its.broken_08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About