دنیا ہے بے وفا دوست لوگوں سے کیا شکوہ کرے
دنیا میں کسی کو اچھا کرسکتے ہو کر لے
ورنا اکیلےرہنا ہی بہتر ہے❤️
2026-07-14 02:50:16
8
شہزاد گجر :
drama ?
2026-07-14 04:48:50
0
ASHFAQ AHMAD 804 :
میرا فیورٹ ڈراما ہے
2026-07-14 05:14:25
0
Ramzan janiST :
2026-07-14 04:56:10
0
asher_butt :
کبھی تم نے کہا تھا
واپس لوٹ جاؤ
کہ محبت حق ہے
فقط کچھ خوب روحوں کا
خسن کے شہزادوں کا
بہت دلکش سے جسموں کا
فلک کے پری زدوں کا
مگر اس سوغات سے آری
میں ایک عام سا قاری
سو واپس لوٹ آیا
مگر یہ کہ نا پایا
بہت برباد ہوتے ہیں
فقط چہرے کہاں
کچھ دل بھی پری زاد ہوتے ہیں
یہ دل جب ٹوٹ جائے تو
فلک بھی کانپ اٹھتے ہیں
محبت روٹھ جائے تو
وبائیں پھیل جاتی ہے
تو دیکھ لو جاناں
تمہارے شہر میں آج
جنگلوں کا سکوت ہے
تمہیں ناز تھا جس پر
وہ محبت بھی مشروط ہے
تمہارا حسن بس ایک سراب ہے
اور کیا دلکش کیا بدصورت
ہر چہرے پر نقاب ہے
ہر شخص باحجاب ہے
2026-07-14 02:25:11
8
♥️ :
:کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے بھی نہیں کرتے..؟
کیونکہ ہم لوگ انہیں چاہنے میں بے انتہا کر دیتے ہیں
2026-07-14 04:13:10
1
To see more videos from user @dildaredits118, please go to the Tikwm
homepage.