@abmalick8: اللہ آپ کا درد جانتا ہے اللہ جانتا ہے کہ آپ انتظار کر رہے ہیں، اللہ جانتا ہے کہ آپ مسلسل اس کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں ، آپ اپنی دعاؤں کے جوابات چاہتے ہیں اللہ جانتا ہے کہ آپ معجزات کے منتظر ہیں، آپ نے کتنے آنسو بہائے ہیں اللہ جانتا ہے کہ آپ نے کتنی راتیں جاگ کر گزاری ہیں، اللہ آپ کا درد جانتا ہے اللہ ہر چیز کو صحیح وقت پر اس کی جگہ پر رکھ دے گا۔ " ان شاء الله " #ForYou #islamic #trending #grow #fyp