@tariqkhwn: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا آئی ایم سائینسز یونیورسٹی پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا میٹ اپ کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #imsciences_peshawar