@tanveer.khan.kawis: 🌿 انجمن پٹھاناں پاکستان (نارووال) 🌿 انجمن پٹھاناں پاکستان | تنظیم سازی کے سفر کی خوبصورت جھلکیاں الحمدللہ! انجمن پٹھاناں پاکستان، ضلع نارووال میں تنظیم سازی کا سفر بھرپور جذبے اور باہمی اتحاد کے ساتھ جاری ہے۔ اس سفر کی چند خوبصورت جھلکیاں آپ کی خدمت میں پیش ہیں، جو بھائی چارے، اتفاق اور اپنی برادری کی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انجمن پٹھاناں پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے، ہماری صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم رکھے اور ہمیں اپنی برادری کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤝 اتحاد • بھائی چارہ • خدمت #Shakargarh #Kartarpur #Narowal #zafarwal #Noorkot @APNA MUNDIKHAIL