👈🏻:♡💕:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہ ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-13 20:57:15
2
Faraz Allahdad :
mein aise marta hn ky ankhon se ansu nikal jatey hain
2026-07-13 22:49:30
2
𓊈𒆜🅰🆉🅰🅰🅼❸❸➂𒆜𓊉 :
ye bili hy
2026-07-14 03:25:10
0
Mohmmad Kashif :
ye wo hy jahan sy tm aye ho
2026-07-13 20:56:26
0
Mr Rajput :
ya wo chez h jaha sary donya ghark ho jati h
2026-07-13 23:53:11
0
Parinoor Naziya juut :
🤣🤣
2026-07-13 19:19:24
5
Abdul Mateen :
😌😌😌
2026-07-14 02:39:10
0
To see more videos from user @drnomi47, please go to the Tikwm
homepage.