@mahi_ki_jan_heer: فقط کچھ دنوں کی بات ہے۔پھر ہم آپ کو کہیں بھی میسر نہیں ہوں گے۔نہ ہماری باتیں ہوں گی،نہ ہماری موجودگی کا احساس بس یادیں رہ جائیں گی، وہ بھی آہستہ آہستہ مدھم ہوتی ہوئی۔آپ شاید مصروف ہو جائیں گے اپنی دنیا میں،اور ہم کسی خاموشی میں گم ہو جائیں گے۔پھر کبھی اگر یاد آئے ہم،تو بس اتنا سوچ لیناکہ کوئی تھا جو آپ کے لیےوقت نکالتا تھا،اور آج وقت ہی اسے آپ سے دور لے گیا#fyp #foryou #foryoupage #viral #unfrezzmyaccount #goviral

𝐌𝐚𝐡𝐢🫠❤️‍🩹
𝐌𝐚𝐡𝐢🫠❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 16:34:05 GMT
311
27
2
17

Music

Download

Comments

palvisharajpoo
palvisharajpoot :
🥰🥰🥰
2026-07-13 16:37:18
0
mera.sokoon
Mera sokoon😌 :
🥺🥺🥺
2026-07-13 16:42:10
0
To see more videos from user @mahi_ki_jan_heer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About