@abdulmanafsukhera: پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے❤️ اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے💕 دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں💝 اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے💘 ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت💓 لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے💗 شاعر: عباس تابش #abdulmanafsukhera #waseembadami #shaneramzan #foryou #poetry @Iqrar ul Hassan Syed
:مسافر تھے ہم بھی کسی کے سفر میں
وہ منزل پہ پہنچ گئے، ہم راستوں میں رہ گئے
2026-07-15 12:59:58
1
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
واہ واہ♥️♥️پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے اب بھی جلتا شہر بجایا جا سکتا ہے دل پر پانی پینے اتی ہیں امیدیں اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت لیکن اس سے کام چلایا جاتا😭💕
2026-07-14 04:29:24
1
️Rana Haroon Rasheed 🌸✨ :
پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
دل پر پانی پینے اتی ہے امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
2026-07-14 11:42:46
4
عشق لاہور 🇵🇰 :
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت ، لیکن اس سے کام چلایاجا سکتا ہے
2026-07-13 16:57:59
5
『ᴹᴿメ』ƤֆყçH҉Ö☠︎࿐ :
ooooo bhai kya shair he yaaaaar🥰
2026-07-15 00:36:54
2
Anna&Aizo :
gehri baaat😢😢😢😢
2026-07-15 03:49:47
3
مغل پردیسی اسلام اباد :
پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بجایا جا سکتا ہے
دن پر پانی پینے اتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا
2026-07-14 12:13:02
2
arslan sonu :
iqrar ull hassan Zindabad
2026-07-15 21:44:54
0
tandoalahyar queen 👑 :
wah Kiya bat ha
2026-07-17 15:57:56
0
MR_Psycho :
چشمۂ دل سے ابھی پانی بہایا جا سکتا ہےہر کڑوے زہر کو بھی آزمایا جا سکتا ہے
تیری یادوں کا چشمہ خشک نہیں ہونے دیااس سے ہر پیاسا دل سیراب کیا جا سکتا ہے
تو نے سمجھا تھا محبت ختم ہو جائے گی مگرایک قطرے سے بھی دریا بنایا جا سکتا ہے۔
2026-07-14 06:26:27
2
its_mr._panda :
Bhujaya❎bajaya✅😂
2026-07-15 00:54:12
2
509 :
پانی آنکھ میں بھر کر لایا جاسکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بچایا جاسکتا ہے
دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جاسکتا ہے
ایک محبت وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جاسکتا ہے
2026-07-16 05:20:01
1
🌸NAAZ🌸 :
dil par aasan nahin hain pather rakhna
samjhota kr k dokhon se dil ko samjhia ja skta hy🥺
2026-07-16 04:26:39
0
B ر O ک e ن S ع J و <"🖤🙂 :
اَدھُوری_سِی_مُحَبّت:پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بجایا جا سکتا ہے
دل پر پانی پینے اتی ہے امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے -🙃🖤
2026-07-14 13:41:13
0
Majid Khan Sumbal :
Wah wah
2026-07-14 17:36:57
0
اَدھُوری_سِی_مُحَبَّت :
پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بجایا جا سکتا ہے
دل پر پانی پینے اتی ہے امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
2026-07-14 10:25:36
1
M Kazim Shigari :
پانی انکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بجایا جا سکتا ہے
دل پر پانی پینے اتی ہے امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
2026-07-14 04:56:33
3
AthAR SiAl :
🥰😏
2026-07-13 17:29:56
2
Sayed Daniyal Ali :
♥️♥️♥️
2026-07-18 02:45:05
0
Faisal :
🥰🥰🥰
2026-07-16 22:31:04
0
Maqbool solangi🔥🔥 :
🌹🌹🌹
2026-07-17 06:13:44
0
Umar🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 08:43:52
0
aqeel313 :
🥰🥰🥰
2026-07-16 16:24:58
0
𖤍𝙐𝙨𝙚𝙧 𝙉𝙤𝙩 𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𖤍 :
😭😭😭
2026-07-13 16:37:44
0
To see more videos from user @abdulmanafsukhera, please go to the Tikwm
homepage.