@khamoshlafzvibes: کبھی کبھی دل کی کیفیت لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتی۔ بس ایک ایسی چاہت رہ جاتی ہے کہ کوئی ہماری خاموشی کو پڑھ لے، آنکھوں میں چھپے درد کو محسوس کر لے، بغیر کچھ پوچھے ہمیں تھام لے، اور محبت سے ہمارے بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹ لے۔ 🖤🥀 خاموشیاں اکثر وہ کہہ دیتی ہیں، جو الفاظ کبھی نہیں کہہ پاتے۔ #خاموش_لفظ #UrduQuotes #DeepThoughts #SadQuotes #Emotional