تمہاری چار دن کی محبت، کسی کی برسوں کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے۔
جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو، تو کسی کا ہاتھ مت تھاما کرو۔
ادھوری محبت سے زیادہ تکلیف، ادھورے وعدے دیتے ہیں۔
کچھ لوگ چلے تو جاتے ہیں، مگر کسی کا ذہنی سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں
2026-07-15 19:34:36
7
. :
naseb he bot bura ha hat 🤝 jasa sa lyka jya wo dura chyla jyta ha