@lundkhwartravel: ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے، اصل کامیابی ہمت نہ ہارنے میں ہے۔ لوندخوڑ ٹریول ایجنسی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم اپنی ٹیم کی محنت، جذبے اور کھیل کے اعلیٰ معیار پر فخر کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی مزید کامیابیاں ہمارا مقدر ہوں گی۔ ہم تمام شرکاء، مہمانانِ گرامی اور کھلاڑیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی، ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں عزت بخشی۔ آپ کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ Love you All♥️😇@ᏞAᴅʟȺ ßiLสL🫀 @✨𝟽𝚃𝟽 Mᑌs丅afa 🐉 @TH🔝 @🏏SK🥎 @Ismail khan Sk 465 👑 @Hassan ali