@great.imran.khan2: ڈاٹ سے ڈاٹ ملائیں تو واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ فروی کے بعد سے اب تک engaged ہیں اور وزیر اعلی ان engagement کرنے والوں پر اعتبار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں جن کی مہارت ہی 75 سالوں سے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی ہے صدیق جان