@olasnewsquetta: ہنہ اوڑک کمیٹی نے شہدائے زیارت کو احتجاج میں کیوں شامل نہیں کیا؟ ہنہ کمیٹی کی پریس کانفرنس: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مالی معاملات کے دعوؤں میں کتنی حقیقت ہے؟ ہنہ کمیٹی نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر کیا مؤقف اختیار کیا؟ #HannaCommittee #ZiaratMartyrs #Balochistan #ZiaratTragedy #QuettaNews #BalochistanNews #BreakingNews #PakistanNews #Protest #pressconference