@hanii_writes.47: ہم کبھی کسی کو خوش نہیں کر سکتے، چاہے جتنی بھی کوشش کر لیں۔ ہم اپنی خوشیوں کو پیچھے چھوڑ کر اکثر دوسروں کو خود سے زیادہ اہمیت دینے لگ جاتے ہیں۔ انہی کو وقت دیتے ہیں، انہی کی بات مانتے ہیں، انہی کے لیے خود کو بدلتے ہیں۔ اور آخر میں وہی لوگ سب سے پہلے ہمارا دل توڑ کر ہمیں زخمی کر دیتے ہیں۔ تب جا کر سمجھ آتی ہے کہ دوسروں سے پہلے خود کو اہمیت دینی چاہیے تھی یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہم کبھی کسی کو مکمل خوش نہیں کر سکتے۔ اور سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ دوسروں کو خود سے زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں وہ سمجھیں گے، وہ قدر کریں گے۔ مگر وہی لوگ سب سے پہلے ہمارا دل توڑ کر ہمیں زخمی کر دیتے ہیں۔ اس لیے اب سیکھ لیا ہے، پہلے خود، پھر دنیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvedio #foruoupage #nature #urdupoetry