@eshanjanan5: ᏒꂅᎵԾᏕϮ❤️ *"جب دل بھر جائے تو لوگ مصروف ہو جاتے ہیں…* *کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم پوری سچائی، خلوص اور محبت سے نبھاتے ہیں…* *ہم سمجھتے ہیں کہ شاید یہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے، کبھی نہیں بدلیں گے…* *لیکن سچ یہ ہے کہ…* *جب دل بھر جاتا ہے نا، تو نہ وجہ رہتی ہے نہ وضاحت…* *لوگ بس آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں… بغیر کسی شور کے…* *نہ لڑائی، نہ شکایت…* *بس ایک خاموشی، جو سب کچھ کہہ دیتی ہے…* *اور پھر ہم وہیں کھڑے رہ جاتے ہیں…* *یادوں کے ساتھ… سوالوں کے ساتھ…* *اور ایک ادھوری سی مسکراہٹ کے ساتھ… 🥺🫂😭💔* #parachinar #captions #@꧁×͜×亗Eshan Haider亗×͜× #foru @Mussa king 😈