@zouq.e.iishq.official: کبھی کبھی انسان کی اصل قیمت اُس وقت سمجھ آتی ہے جب وہ زندگی سے دور ہو چکا ہوتا ہے۔ جو لوگ دل سے محبت کرتے ہیں، وہ اپنی وفاداری کا شور نہیں مچاتے، بس خاموشی سے نبھاتے رہتے ہیں۔ تمہیں میری قدر کا اندازہ اس دن ہوگا جب تم مخلص انسان کی تلاش میں نکلو گے اور ہر چہرے کے پیچھے صرف ایک اداکار ملے گا۔ جب ہر لفظ میں جھوٹ، ہر وعدے میں مطلب اور ہر تعلق میں مفاد نظر آئے گا تب شاید میری خاموش محبت یاد آئے گی۔ میں نے تمہیں کبھی دکھاوے کی محبت نہیں دی، نہ ہی وقتی جذبات کا سہارا لیا۔ میں نے تو ہر دعا میں تمہارا نام مانگا بر خوشی میں تمہاری مسکراہٹ چاہی اور ہر غم میں تمہیں اپنے دل کے قریب رکھا۔ آج اگر میری اہمیت محسوس نہیں ہوتی تو کوئی بات نہیں کیونکہ وقت بر انسان کو سکھا دیتا ہے کہ سچے لوگ بار بار نہیں ملتے۔ جو دل سے ساتھ نبھاتے ہیں، وہ قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں، اور جب وہ چلے جائیں تو صرف یادیں اور پچھتاوا باقی رہ جاتا ہے۔ یاد رکھنا مخلص لوگ دنیا میں کم ہیں مگر ان کی کمی پوری دنیا بھی نہیں کر سکتی۔ اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص ہے جو بنا مطلب تمہارا خیال رکھتا ہے، تمہاری خاموشی سمجھتا ہے اور تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرتا ہے، تو اُس کی قدر ضرور کرنا کیونکہ بر دروازے پر صرف محبت نہیں اکثر صرف اداکاری ملتی ہے۔ اللہ کرے ہر کسی کو ایک ایسا انسان ضرور ملے جو حالات بدلنے پر نہیں بلکہ حالات سے لڑ کر بھی ساتھ نبھائے۔ اگر آپ بھی مخلص لوگوں کی کمی محسوس کرتے ہیں تو اس ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور کمنٹ میں "الحمد لله " یا "آمین" ضرور لکھیں۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

Zoque-e-iishq Official
Zoque-e-iishq Official
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 13 July 2026 18:01:10 GMT
9599
422
4
147

Music

Download

Comments

its_maryam_here44
Sahira :
🥺🥺🥺
2026-07-13 19:20:31
0
its_fatima_lk
its_fatima_lk :
💔
2026-07-13 19:09:20
0
junaidkhattak6965
Junaid Khattak - JMS :
❣️❣️❣️
2026-07-13 18:11:21
0
nosmile276
💓 Saaiyara 💓💫 :
❤️❤️❤️
2026-07-13 19:56:53
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About