@hoorejan2: مجھے تم سے ہزاروں شکایات ہیں۔ جنہیں میں لفظوں میں بیان بھی نہیں کر سکتی۔ اور محسوس تم کر نہیں پاؤ گے، پر پھر بھی میرے دل سے تمہاری محبت کم نہیں ہوتی۔ ہم آج ساتھ نہیں، لیکن، وہ لمحے آج تک میرے ساتھ ایک یاد کی طرح موجود ہیں۔۔ جنہیں میں چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتی۔۔ مجھے اگر ایک موقع ملے تم سے ملنے کا تو میں تمہیں ایک بار زور سے گلے لگا کر ہر ایک شکایت کر ڈالوں گی، جو مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے۔ محبت چاہے چند لمحوں کی کیوں نہ ہو، مگر اس کا اثر دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتا ہے۔ جیسے زمانے بھی مٹانا نہ سکیں کچھ رشتہ وقت کے ساتھ نہیں چلتے، مگر ان کی یادیں وقت سے آگے چلتی رہتی ہیں۔ انسان چاہے کتنا مضبوط ہو جائے کچھ چہرے... کچھ باتیں... اور کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں، جو بھلانے سے نہیں بولتے۔۔ دل سمجھتا رہتا ہے کہ سب گزر گیا، مگر روح مانتی ہی نہیں، یادیں راتوں کو جگاتی ہیں، اور خاموشیاں ہر خوشی کے بیچ اپنا سایہ ڈال دیتی ہیں۔ محبت مختصر سہی ، مگر اس کو بھولنے کی قیمت اکثر پوری عمر چکانی پڑتی ہے #forupage #viralvideo #viewsproblem #unfrezzmyaccount #officialaccout

❤️ٹیچر کی دیوانی꙰✫
❤️ٹیچر کی دیوانی꙰✫
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 18:16:59 GMT
9919
715
10
311

Music

Download

Comments

masoo2778
زخمی دل :
captionplz
2026-07-14 01:32:31
1
ehriti.era
𝑆𝑖𝑙𝑒𝑛𝑡 𝐼𝑛𝑘 ۶۟ৎ 🖤 :
ہر شخص تابدار رہا مگر اپنی مطلب تک۔۔
2026-07-14 17:08:53
1
ehriti.era
𝑆𝑖𝑙𝑒𝑛𝑡 𝐼𝑛𝑘 ۶۟ৎ 🖤 :
ہر شخص تابدار رہا مگر اپنی مطلب تک۔۔ 🫠🤌🏼🌚
2026-07-14 17:07:20
1
itsmeejiya09
༺🖤 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 🖤༻ :
@✨≛⃝🇲 𝒐𝒐𝒏𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕≛⃝🖤❦︎࿐•
2026-07-16 13:37:01
0
altaf.hussain8964
ملک الطاف جونی 💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 15:26:13
1
girlcute838
Girl :
🫂🥺🥺🥺🫂🫂🫂
2026-07-14 13:17:41
1
zahrag252
zahraG :
💯💯💯💯💯
2026-07-14 07:01:23
1
zayyan.rajpoot1
Zayyan rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-07-13 18:49:02
1
malikalimr1
@Malik Ali✨♥️ :
💔🥀❤️‍🩹
2026-07-14 07:07:08
1
To see more videos from user @hoorejan2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About