جو شخص اس دل میں بستا ہے
کچھ بھی پہن لے اسے جچتا ہے
اور میری دھڑکن رک جاتی ہے اس پل کو
جب بھی وہ میری جانب دیکھ کے ہنستا ہے
اور کمبخت کیا نصیب ہے اس آئینہ کے
جس کے سامنے یہ روز سجتا ہے
2026-07-13 19:38:51
0
To see more videos from user @therealfeemi_, please go to the Tikwm
homepage.