@captainali92: میں نے ایک دن مر جانا ہے، اور اس دن اس دنیا میں تم سے محبت کرنے والا کوئی نہیں بچے گا۔ شاید لوگ تمہارے گرد موجود ہوں گے، تم سے باتیں بھی کریں گے، تمہاری تعریف بھی کریں گے، مگر میری طرح تمہاری خاموشیوں کو پڑھنے والا، تمہارے بدلتے لہجوں میں چھپی اداسی کو محسوس کرنے والا کوئی نہ ہو گا۔ میرے بعد زندگی چلتی رہے گی، موسم بدلتے رہیں گے، دن رات میں ڈھلتے رہیں گے، مگر کہیں نہ کہیں ایک ایسی کمی رہ جائے گی جسے کوئی نام نہیں دے سکے گا۔ کیونکہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، کسی کو دل کی گہرائیوں سے چاہنے کا نام ہے، اور ایسی چاہت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ ہو سکتا ہے میری یاد بھی وقت کے ساتھ دھندلی پڑ جائے، مگر کبھی کسی خاموش رات میں، کسی اداس لمحے میں، تمہیں اچانک میرا خیال آئے اور تم یہ سوچو کہ واقعی ایک شخص تھا جو تمہیں بے غرض، بے سبب اور بے حساب محبت کرتا... محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، کسی کو دل کی گہرائیوں سے چاہنے کا نام ہے، اور ایسی چاہت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ ہو سکتا ہے میری یاد بھی وقت کے ساتھ دھندلی پڑ جائے، مگر کبھی کسی خاموش رات میں، کسی اداس لمحے میں، تمہیں اچانک میرا خیال آئے اور تم یہ سوچو کہ واقعی ایک شخص تھا جو تمہیں بے غرض، بے سبب اور بے حساب محبت کرتا تھا۔ اور تب شاید تم سمجھ سکو کہ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی محبت کبھی پوری طرح نہیں مرتی۔ ❤️🩹💔😭
مجھے لگتا تھا ایسے لڑکے دنیا سے نا پید ہو گے ہیں🥹 ❤️🩹
Really great Respect for you or chahti Hoon koi " MOJZA " ho apko apki mohabbat mil jy ...💕
Summa Ameen🌸
2026-07-13 19:04:49
1
Solenophile :
🥺🥺🥺
2026-07-13 20:08:51
0
🔥خاصخیلی 🔥 :
💔💔💔
2026-07-14 15:48:14
0
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm
homepage.