@favouritetoy1: کوئی تھی… جو میلوں دور بیٹھ کر کہتی، “ادھر آؤ… اپنا سر میری گود میں رکھو، میں دبا دیتی ہوں۔” میں ہنس کر کہتا، “پاگل ہو؟ اتنی دور سے بھی کوئی سر دباتا ہے؟” وہ بڑے یقین سے جواب دیتی، “محبت میں فاصلے نہیں ہوتے… بس آنکھیں بند کرو۔” پھر میں واقعی آنکھیں بند کر لیتا۔ نہ اس کے ہاتھ میرے سر پر ہوتے، نہ میں اس کے قریب ہوتا… مگر اس کی آواز میں ایسی شفقت تھی کہ تھکن آہستہ آہستہ اترنے لگتی۔ عجیب لڑکی تھی… وہ کبھی میرے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکی، مگر ہر درد میں میرے ساتھ ضرور کھڑی رہی۔ شاید اسی لیے اس کی دو باتیں بھی کسی دوا سے زیادہ اثر رکھتی تھیں۔ آج بھی کبھی سر بھاری ہو، یا زندگی حد سے زیادہ تھکا دے، تو دل یہی سوچتا ہے… کاش ایک بار پھر فون بجے، اور دوسری طرف سے وہی آواز آئے: “ادھر آؤ… میں تمہارا سر دبا دوں؟” شاید محبت کی سب سے خوبصورت شکل یہی ہوتی ہے… جب کوئی تمہارا درد ختم نہ بھی کر سکے، پھر بھی تمہیں یہ یقین دلا دے کہ تم درد میں اکیلے نہیں ہو۔ #fyp #foryou #foryoupage #viral
شروع شروع میں یے سب ہوتا ہے یے سب وہ بھی کیا کرتی تھی اور اُن خیالوں کو ابھی تک جی رہا ہوں پچھلے 5 سالوں سے اور آج میرا سر درد سے پھٹنے کو آتا ہے اُس کو کوئی بھی خبر نہیں 🫠🌻
2026-07-14 09:11:22
11
𝑀𝒾𝒶𝓃 ☠︎ :
بعض جدائیاں ختم نہیں ہوتیں صرف انسان خاموش ہونا سیکھ لیتا ہے
2026-07-14 09:31:26
7
🍂 ع :
Asy hi hai fasly bamehni ta.lakin ab tu arso ki BAAT hai 😳
2026-07-14 13:58:13
2
Masoom💔🥀 :
darr way sada wi koi ha?
2026-07-14 13:02:14
1
رانا جی🔐𝕵єℓℓץˢˢ🍒 :
huff😔
2026-07-14 12:50:05
1
abc :
ha per be ese mohles insan ka koye qadar q nahi karta q
2026-07-14 13:49:04
0
Shahbaz Qasim :
those golden days 🥺
2026-07-14 15:11:54
0
𝐒𝐀𝐀𝐌💸 :
hn ywr pta NH ab kis ka sar dbati Hogi🫠
2026-07-14 13:00:41
1
GulLuna❤️🩹🥀 :
captions??🥺
2026-07-13 20:11:23
2
حسن شاہ :
اللہ تعالیٰ خوش رکھے
2026-07-14 16:29:18
0
Ashal :
men ny to suna hy dwai lety hen 😳
2026-07-14 15:17:06
0
dr_subh@n :
امیرتی 💔 💔 💔
2026-07-14 06:30:57
1
❤️🩹 :
yr kasm sy mery Sath asa he hota tha mera pasndida mard mjh cl kr k kiss kr data tha sar pr Mera sar drd thk ho jta tha sar ma drd sy phat rha hota tha mjh khud b pta ni chlta tha ksy thk ho gya
2026-07-14 12:21:43
2
💔شانوں♣️ :
ayy💔
2026-07-14 13:06:07
1
꧁☆*✿🅰🅷🅼🅰🅳*☆꧂ :
kaha Sy milti hn esi 😩😩
2026-07-14 14:37:34
0
🕊️💕 قافلۂ درودِ پاک ﷺ :
قدر نہیں ہوتی جب پاس ہوں اور جب دور ہو جائے تب ہی سب سے خاص ہو جاتی ہیں 🥰
2026-07-14 15:08:15
0
it's_Arain🦅 :
(کوئی تھی
جو میلوں دور بیٹھ کر کہتی تھی)
ان دو لائن کے بعد لکھی ہوئی بات خو بہ خو اس کے الفاظ ہے 🙂❤️🩹
2026-07-14 15:00:43
0
Sandhuصاب🚩 :
Wah
2026-07-14 13:46:09
0
Sheikh Asad Ullah 💰 :
Wo b bewafa niklii 😢🥀
2026-07-14 06:55:51
0
To see more videos from user @favouritetoy1, please go to the Tikwm
homepage.