@moonmughal0011: @۔۔🥀۔۔:ان آنکھوں میں بھی ایک دنیا آباد تھی کسی کے نام پر دعائیں مانگنے کا حوصلہ تھا، کسی کے انتظار میں وقت گزارنے کی عادت تھی، اور یہ یقین بھی تھا کہ محبت ہر درد کا علاج ہوتی ہے مگر اب لوگ کہتے ہیں کہ میں بہت سلجھی ہوئی ہوں، بہت مضبوط ہوں، بہت کم بولتی ہوں مگر وہ نہیں جانتے کہ ہر سنجیدہ انسان کے اندر ایک بےفکر وجود دفن ہوتا ہے، جو کبھی بےحد ہنسا کرتی تھی، بےجھجک ان آنکھوں سےخواب دیکھا کرتی تھی، اور کسی ایک شخص کو اپنی پوری دنیا سمجھ بیٹھی تھی وقت نے مجھ سے صرف لوگ نہیں چھینے، میرے اندر کی وہ ہیر بھی خاموش کر دی جو محبت پر اندھا یقین رکھتی تھی اب دل کسی کے وعدوں سے نہیں بہلتا، نہ ہی کسی کے آنے یا جانے سے زندگی رکتی ہے کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جن کا کوئی مداوا نہیں ہوتا، وہ بس انسان کی شخصیت کا حصہ بن جاتے ہیں#viwesproblem😌🙏💔 #foryou #unfrezzmyaccount #viralvideo #allworldtiktok

🔥مغل زادی💕
🔥مغل زادی💕
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 20:27:49 GMT
4135
377
7
34

Music

Download

Comments

miansaim6025
سرکار ✍️💯 :
میرے ایک ہاتھ میں کامیابی ہے اور دوسرے ہاتھ میں کڑی آزمائش۔ میری زندگی کا ہر قدم اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ میں نے کبھی آسان راستوں کا انتخاب نہیں کیا۔ میں نے اپنے ارادوں کو فولاد بنایا ہے اور اپنے حوصلے کو اپنی سب سے بڑی طاقت۔ یا تو میں اپنی منزل حاصل کر لوں گا اور دنیا کو اپنی محنت کا نتیجہ دکھاؤں گا، یا پھر آخری سانس تک جدوجہد کرتا رہوں گا۔ میرے لیے شکست صرف ایک سبق ہے، انجام نہیں۔ میں رکنے والوں میں سے نہیں، جھکنے والوں میں سے نہیں، بلکہ ہر مشکل کا سامنا کرنے والوں میں سے ہوں۔ میری جنگ قسمت سے نہیں، اپنی کمزوریوں سے ہے، اور مجھے یقین ہے کہ مسلسل محنت، صبر اور ہمت ہی آخرکار کامیابی کو میرے قدموں تک لے آئیں گے۔۔۔۔۔✍️💯 *❉্᭄͜͡_⤹⃝ میاں سائم👑❉্᭄͜͡*
2026-07-14 03:01:48
1
shaniiii.khokhar0374
Shani,,❤️‍🔥💯Dina Alaa✨☪️🌹 :
😳😳
2026-07-17 04:05:16
0
rajputkuri802
𝗔𝘁𝗧𝗶𝗧𝘂𝗱𝗘♥︎𝑲𝒊𝑳𝑳er🦋 :
🥺🥺🥺
2026-07-15 06:21:31
1
roohkidhajjiya
Laashon ka Dhair👁️🖤🖤 :
😞
2026-07-14 06:33:43
1
zoyashehzadi270
Zoya shehzadi 😘 :
😳😳😳
2026-07-14 05:11:16
1
girlbuti3
Gril Buti :
😢😢😢😢
2026-07-14 03:01:06
1
asifali65692
Asif ali :
😍😍😍
2026-07-14 10:25:54
1
To see more videos from user @moonmughal0011, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About