@khan827558: کھیل کا میدان ہو یا زندگی کا کوئی بھی موڑ، اللہ کے حضور جھکنا ہی اصل کامیابی ہے۔ 🤝✨ افغانستان کرکٹ بورڈ اور خوسٹ اسٹیڈیم میں نمازِ جمعہ کا یہ شاندار اور بھرا ہوا منظر دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا۔ اللہ پاک اس اتحاد اور محبت کو قائم رکھے۔ آمین! 🤲🏼🇦🇫 AfghanistanCricket #KhostStadium #FridayPrayer #JummaMubarak #ACB #CricketAndFaith #