چائے جو بھی ہو اور جو کچھ بھی ہو جائے کوئی کچھ بھی کہے ڈاکٹر صاحب جیسا شخص ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن سا لگ رہا ہے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے
2026-07-14 05:53:29
240
Honey Ghumman :
جواب دینے میں بھی ڈاکٹر صاحب نے بڑا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے ❤️
2026-07-14 06:26:40
211
hoor :
mene pehli video hai js main Dr israr Ahmed ko muskuraty dekha hai
2026-07-14 08:54:40
51
one minute Islam :
یا اللہ قیامت والے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جس شخص سے ملنے کی خواہش ہوگی وہ داعی قرآن اسرار احمد صاحب ہے۔ یااللہ جس کی وجہ سے میں 20٪ راہ راست پر آیا۔ اور مزید آنے کی توفیق عطا فرما۔
2026-07-14 13:10:54
53
Sh Bugti :
آج کے کسی علما سے ایسے سوال پوچھوں تو وہ بڑکھ اٹھتے ہیں سلام ہے اس شخص کو ہنس کر جواب دیا ہے
2026-07-14 09:52:39
41
Farhad :
داکتر اسرار احمد رحمت الله علیه جیسا کوی نهی هی
2026-07-14 16:13:57
21
samiyanstylo :
israr Ahmed Right
2026-07-14 04:59:13
13
Prince Jani Baloch :
عظيم دائي قرآن حڪيم ڊاڪٽر اسرار احمد رحمہ اللہ علیہ
2026-07-14 06:32:24
25
حافظ عبدالباسط JUi :
کیا عجب شخصیت تھے ماشاءاللہ
2026-07-14 07:34:06
32
Mrs.Zahoor :
mn to khud bht sunti hou Alhamdulilah
2026-07-14 02:29:30
30
The Observer | ارمـــان :
انکی یہ مسکراہٹ انمول ہے کہی اور انکو اتنا کھلکھلا کر مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔
اللّٰہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ڈاکٹر اسرار صاحب کی روح کو ❤️
2026-07-15 01:12:39
12
muhammadilyas36701 :
اللہ کی کروڑوں رحمتیں ھوں مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب پر
2026-07-14 08:57:08
13
Shahid Ahmad :
good man and right sar
2026-07-14 07:05:17
3
CHUsman ramzan :
اگر دین کو سمجھنا ہے تو ڈاکٹر صاحب دی بیسٹ موٹیویشنل ❤️
2026-07-14 19:25:50
7
ریئس خان آفریدی :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🥹🤲
2026-07-14 05:15:34
7
Usman JaNi :
wah Dr. Shab bht sabr tha Ap k ps...
ALLAH PAK darjaat buland farmen....
2026-07-14 06:34:54
9
Ijaz Khan :
حضرت مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ پر کروڑوں سلام
2026-07-15 02:36:20
5
BOSS :
one of the greatest scholar Dr Israr Ahmad (R,A)
ڈاکٹر صاحب پہ فتوی لگانے والے علماء نہیں تھے ان کے پیچھے حکومتی اور سیکورٹی ادارے تھے۔۔۔۔
2026-07-14 07:10:19
8
user34542969441 :
yaa Allah 🤲 🤲 🤲
2026-07-14 10:28:41
2
user815384 :
DR ISRAR🥰
2026-07-15 15:42:09
2
Main Hassan Janjua :
اللّٰہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-14 17:00:04
2
Anu INB :
جنتی کو سلام
2026-07-14 17:50:35
4
Sohrab khan Durrani :
ولی العصر ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ❤️صحیح معنوں میں اللہ کے ولی اور بہترین عالم دین اللہ پاک اپنی جنتوں میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-07-15 13:16:26
4
Agency42 :
ڈاکٹر صاحب آپکی قبر پر رحمت کی بارش ہو ۔ اللہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے ۔ بہت ہی اعلی ظرفی ۔
2026-07-15 03:49:14
4
To see more videos from user @islamic.scholarlight313, please go to the Tikwm
homepage.