your right sir allhamdullah Pakistan zindabad Pakistan army zindabad proud of you love you
2026-07-14 17:04:05
1
Yasinagha💥 :
آسٹریلیا کے جزیرے نوکر چاکر ڈی ایچ اے میں عالیشان محل بھی دینے ہونگے
2026-07-15 01:43:37
189
Main Amir Shahzad :
کسی نے مولانا کے بارے میں کیا خوب کہا تھا کہ
"مولانا فضل الرحمان کی نظریں اسلام پر نہیں بلکہ اسلام آباد پر ہیں"
2026-07-14 06:34:56
116
hania Waseem :
سونے کی قیمت ہمیشہ سونار ہی جانتا ہے
مولانا فضل الرحمن کی قیمت اہل علم ہی جانتے ہیں
2026-07-14 09:57:08
86
🏁JUI x RB🚨 :
molana is always king 🏁✌️
2026-07-15 03:53:30
0
Meer Omar :
ابتک کسی ارمی چیف کے یا اسکے بیٹوں کی شہادت ہوئی صرف غریب سپاہی شہید ہوتے ہیں یہ تو ریٹائرمنٹ کے بعد جزیروں میں شفٹ ہو جاتے ہیں
2026-07-15 07:47:50
17
ubaidahmed925 :
مولانا صاحب نے پورے پاکستان کی عوام کی دل کی بات کر دی باقی اختلاف اپنی جگہ ن لیگ اور پی ٹی آئ کا لیکن اس بات پے مولانا صاحب کو خراج تحسین پوری قوم کی طرف سے میں پیش کرتا ہوں مولانا صاحب زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
2026-07-14 13:09:10
56
◥꧁Naveed Ahmad꧂◤ :
بیٹا آپ کا درد سمجھ سکتا ہوں اللہ تعالی آپکی ہر تکلیف کو دور کرے
2026-07-13 23:58:07
134
Muhammad Arif :
Pakistan Army hamsha zanda bad 💯🇵🇰
2026-07-14 08:25:07
32
JaN 1234 :
مولانا پاکستان کا واحد حقیقی ہیرو ہے باقی سارے غلام ہیں، اللّٰہ خود مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-15 06:44:49
17
🏁کٹر جمعیتی 🏁 :
مولانا صاحب کے ایک بیان نے بڑے بڑے برج ہلا کر رکھ دیا واہ مولانا
2026-07-14 15:36:04
36
John Khan Johnkhan :
مولانا کو سلام پیش کرتا ہوں
2026-07-14 09:10:30
17
🚩Bilal Nationalist 🚩 :
صرف باڈر تو نہیں معد نیات بھی ھے 🥰
2026-07-14 08:34:41
50
Lalzada💫 M@mund 🇵🇰 :
مولانا نے مظلوم قبائلوں کی بات کی ہے ویلڈن ہم مکمل سپورٹ کرتے ہیں
2026-07-14 10:46:40
38
sameer khan :
:مولانا نے بالکل درست بات کی ہے
2026-07-14 06:55:16
50
malikmudasar702 :
ye trend chalao saray
2026-07-14 07:10:07
1
Sardar Jabbar Dogar :
He wants balance payment
2026-07-14 06:59:44
1
Manistr :
مولانا کو اگر صرف اختیار مل جایے 3 دن میں امن لایے گا
2026-07-14 08:52:34
10
Malik Naheed asad :
اس میں طعنہ زنی کی کیا بات ھے ایک فوجی کو آرمی جوائن کرتے وقت اور دوران ٹریننگ یہ بات علم میں ھوتی ھے کہ اس نوکری کے دوران ایک ایسا وقت بھی آ سکتا ھے کہ وطن کے لیے جان قربان کرنی پڑ سکتی ھے
2026-07-14 08:06:28
16
amjad Hussain :
سلام 🙋 ہے پاک آرمی کے اُن بہادر جوانوں کو ، جو اپنی خوشیاں اور سکون چھوڑ کر ہمیں امن کا تحفہ دیتے ہیں۔
2026-07-14 11:05:33
17
Javeed Rehman 🔥🇵🇰 :
مولانا زندہ باد
2026-07-14 07:00:28
5
Farman Bangash :
مولانا صاحب نے درست فرمایا ہے جو ادارہ عوام کی تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے ان کا کام ہے عوام کا تحفظ کرنا
2026-07-14 09:44:27
6
⚔️aizazkhan7512⚔️ :
to ap py koi zor nhi na jaya kro har department ka APNA APNA kaam hota ha fouj ka kaam siyasat nhi sarhad ko control Karna ha doctor ka kaam mareez ka ilaaj Karna ha siyasatdan ka kaam siyasat ha hum apni fouj ki jawanon py fakhar krty ha
2026-07-15 04:09:30
0
I Love my county Pakistan :
2026-07-15 08:40:16
3
To see more videos from user @irfansuraj, please go to the Tikwm
homepage.