Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@sleivenbeyblade: Shu with this trend> (ib: @yuuichi_zama ) || song: #montagemguerreiro || #trends #beyblade #beybladeburst #beybladeburstevolution #shu #shukurenai
Sleiven beyblade
Open In TikTok:
Region: CA
Monday 13 July 2026 21:37:42 GMT
872
114
9
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
24.78MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
24.78MB
)
Watermark .mp4 (
24.78MB
)
Music .mp3
Comments
Zintræ :
goated
2026-07-13 21:52:43
0
🧡⋆꒰ঌ~𝕍𝔼ℂ𝕋𝕆ℝℤ໒꒱⋆🧡 :
PEAKK!!!
2026-07-13 21:45:47
0
Bayonettaforever(prc) :
2026-07-14 06:29:05
0
To see more videos from user @sleivenbeyblade, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
متوفر |جمله او مفرد 💎 العنوان : بغداد الشورجه مقابل كراج سوق العربي محلات فراس البلام للحجز والاستفسار المراسله دايركت او الواتساب 07728426970 توصيل جميع المحافظات #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #مشاهير_تيك_توك #مكياج #مشاهير_تيك_توك_مشاهير_العرب #axeratiochallenge #f #سكين_كير #نضارة_بشرة #العراق #fashion #axplor #متجر
میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئے تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔ ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں نے کوشش کرنا ترک کردی۔۔ وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔ لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کہ کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جا سکتی ۔۔۔۔ مجھے لگا تھا کہ میں تمہیں سمجھا رہا ہوں، منا رہا ہوں ۔۔۔۔ لیکن تم مجھ سے خفا نہیں تھے ۔۔۔۔ تم تو مجھ سے دستبردار ہو چکے تھے ۔۔۔ میں صرف تمہیں تنگ کر رہا تھا ۔۔۔۔ ٹوٹے ہوئے دل، بکھرے ہوئے خوابوں، زخمی خیالوں میں کانپتے ہاتھوں کے ساتھ، میں تمہیں لکھ رہا ہوں کہ ۔۔۔ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔۔ اب تمہیں کوئی تنگ کرنے والا نہیں ہوگا، کوئی تمہیں اچھے برے سے روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے، تم جیسے چاہے اپنی زندگی گزار سکتے ہو، تمہاری ہی خوشی اور تمہاری ہی فیصلے کی خاطر اب میری طرف سے بھی تم آزاد ہو #سکندر🍁 #أميرة #ادھوری #کہانی
makes me wanna knit a jumper - my fav fall autumn leaves rory gilmore baking cozy downtown girly show #justaddmagic #kellyquinn #justaddmagicedit #cozyedits #amazonprime
👔 The boss! #RMCity
another post ig #foru #blonde
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy