@anushayer: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں سامنے آئی ہیں۔ یہ جدوجہد صرف ہماری فورسز ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے اتحاد، قربانی اور عزم کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! #Pakistan #Peace #InternationalRelations #BreakingNew #foryoupagee #trending #foryou #fyp #foryoupage #PakistanArmy #PakistanNews #PakistanZindabad