@hizbodawar1: بطور ایک سیاسی ورکر مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں جس تنظیم کا رکن ہوں اسی تنظیم کا لیڈر ایک ایسا انسان ہے جو تمام لوگوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور کبھی بھی کسی قسم کی تمیز کیے بغیر ہر کسی سے ایک ورکر کی طرح ملتا ہے کسی بھی سیاسی لیڈر سے ایک عام ورکر کھل کر نہیں مل سکتا بات تو دور کی بات ہے لیکن میرے لیڈر میں یہ ایک خاص خوبی ہے کہ وہ ہر وقت اپنے ورکرز کے درمیان ہوتا ہے دیگر تنظیمیں سیاسی نوکر بنانے پر یقین رکھتی ہیں لیکن میرے لیڈر سیاسی ورکر بنانے پر یقین رکھتا ہے اور وہ اندھی تقلید سے بچنے اور سوال کرنے کی بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں اس لیے میں اکثر کہتا ہوں کہ #Mohsin_Dawar_Our_Pride lub u booss 😉🫀