جب تم خاموش ہو جاؤ، جب لفظ ختم ہو جائیں اور تم خود کو سب سے الگ محسوس کرو،تو غور کرنا کہ کون تمہاری خبر لیتا ہے۔
کون بغیر پوچھے تمہاری کیفیت سمجھنے کی کوشش کرتا ہے،کون تمہاری خاموشی کو نظرانداز نہیں کرتا۔یاد رکھنا، وہی لوگ تمہارے اپنے ہوتے ہیں۔جو شور میں نہیں، بلکہ خاموشی میں تمہارے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
2026-07-14 16:24:27
1
To see more videos from user @anadilch104, please go to the Tikwm
homepage.