@hayat1hayat7: شروع کی خواہش محبت نہیں ہوتی ! انسان ایک ہفتے یا مہینے میں محبت نہیں کرتا، تم سمندر سے محبت نہیں کر سکتے جب تم ساحل پر کھڑے ہو، تمہیں اس کی گہرائیوں میں غوطہ لگانا پڑتا ہے، اس کی لہریں تمہیں مارتی ہیں، تمہارا پاؤں چٹان سے ٹکراتا ہے، تم اس کے تاریک تلے کو دیکھتے ہو، اس کی خامیاں محسوس کرتے ہو، اس کی تاریکیاں جانتے ہو ، اور پھر تم سمجھتے ہو کہ یہ کس طرح روح میں سرایت کرتا ہے ، پھر جاکے تم یا تو اس سے مکمل محبت کرو گے یا اس سے مکمل نفرت کرو گے ،! محبت اس وقت شروع ہوتی ہے جب جوش، کشش اور حیرت ختم ہو جاتی ہے ، اور پھر بھی دل اسی شخص کے پاس ٹھہرے رہنے کا انتخاب کرتا ہے۔ !#🥺🥀🤍 #foryoupage❤️❤️ #onthisday #❣️🤍✨🌷

حیات
حیات
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 03:10:58 GMT
4267
182
14
23

Music

Download

Comments

aneelaatif488
Aneela Atif :
Good right
2026-07-14 16:21:58
1
pakeezafx5
pakeezaFx♑ :
nice
2026-07-14 10:37:52
1
raheelgujjar055
// Raheel Gujjar // :
[Sticker] 👍💯✔️⚔️✌
2026-07-14 05:06:42
1
regret.2.0
Regret._ :
🌸
2026-07-14 05:09:48
1
wali2944
wali bhatti :
🌺🌺🌺
2026-07-14 03:13:01
1
maher.pk512
maher.pk512 :
👍
2026-07-14 11:13:47
1
huramhasam347
huram hasam347 :
absolutely 💯 fisd 👌 right 👍, I agree with you 🙂😊
2026-07-14 18:13:50
1
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About