@dil_e_wiran: کبھی سوچتا ہوں کہ اگر محبت واقعی قسمت والوں کو ملتی ہے، تو شاید قسمت لکھنے والے نے میرا نام پڑھنے سے پہلے ہی قلم رکھ دیا تھا۔ ہم نے تو دل بھی سچا رکھا، نیت بھی صاف رکھی، وفا بھی آخری حد تک نبھائی… مگر بدلے میں صرف خاموشیاں، انتظار اور چند تلخ یادیں ملیں۔ اب کسی سے شکایت نہیں، بس ہر ڈھلتا سورج ایک نئی حقیقت سکھا جاتا ہے کہ ہر چاہنے والا منزل تک نہیں پہنچتا۔ کچھ لوگ صرف محبت کی قیمت ادا کرتے ہیں، مگر محبت کبھی ان کے حصے میں نہیں آتی۔ 🥀
کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں" جو لفظوں کے ترازو میں نہیں تولی جا سکتیں۔ جب انسان اندر سے ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو رہا ہو تو وضاحتیں دینے کی ہمت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ بس ایک ایسی خاموش ہمدردی کی طلب ہوتی ہے جو بغیر سوال کیے حال دل جان لے جو بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹ کر دوبارہ مکمل کر دے۔ ہمیشہ مسکراتے چہروں کے پیچھے کتنے طوفان دیے ہوتے ہیں یہ صرف وہی جانتا ہے جو ان سے گزرتا ہے۔ اكاش کوئی ایسا ہوتا جو ہماری اس خاموش چیخ کو سن پاتا جو ہمیں ٹوٹنے سے پہلے تھام لیتا اور کہتا کہ تمہیں اب اکیلے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب میں تمہارے ساتھ ہوں نہ مگر نہ تو کوئی ایسا ہوتا ہے اور نہ ہوگا!!!
2026-07-15 06:14:18
2
BALOCH🥹🤍 :
kmll 🥹
2026-07-14 03:28:02
0
𝓐𝔃𝓱𝓪𝓻_786 :
ujarr gaye hen un k bina
2026-07-14 16:06:17
2
Mr Khokhar :
کمال کے الفاظ
2026-07-14 08:55:34
0
Mr Khokhar :
ہائے صدقے جائوں
2026-07-14 08:55:20
0
DOCTOR FAISAL :
سیاہ بخت
2026-07-14 11:54:44
0
mujahidraza1237 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 20:17:46
0
🦅☠️--╾━╤デ╦︻انس نتھوانی 🥷✌️ :
💔💔💔
2026-07-15 13:56:17
0
Abdul Rafay :
❤️❤️❤️
2026-07-15 16:00:54
0
Malik Akmal Indra :
❤️❤️❤️
2026-07-15 15:19:14
0
NaWaB sahab 007 :
😭😭😭
2026-07-15 15:16:11
0
mujahidraza1237 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 20:16:48
0
meer Hamza mazari :
♥️♥️♥️
2026-07-15 08:49:08
0
Khalid Nadeem Luk :
💗💗💗
2026-07-14 21:19:32
0
Irfan Khan :
@♥️😂😁😳😏
2026-07-14 18:36:22
0
Falak sher :
🥰🥰🥰
2026-07-14 18:13:00
0
basheir Sargana :
😭😭😭
2026-07-14 18:12:58
0
Shahid Baloch :
👍👍👍
2026-07-14 17:59:22
0
Arshad Dogar50 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 17:56:14
0
RanaRashid.k :
🥰🥰🥰
2026-07-14 06:00:11
0
To see more videos from user @dil_e_wiran, please go to the Tikwm
homepage.