@asifkhan482715: 🚨 لاہور، جلو موڑ کے قریب گاؤں بھسین کے تین نوجوان گزشتہ تقریباً 10 دن سے ایجنٹ مافیا کے قبضے میں ہیں۔ انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں بھسین (جلو موڑ، لاہور کے قریب) کے تین نوجوان گزشتہ تقریباً 10 دن سے ایران میں ایجنٹ مافیا کے قبضے میں ہیں۔ ابتدائی دنوں میں ایجنٹ بچوں پر تشدد کی ویڈیوز اور ان کی آواز پر مشتمل وائس میسجز بھیج کر مسلسل رقم کا مطالبہ کرتا رہا۔ لیکن اب گزشتہ 5 دن سے نہ کوئی نئی ویڈیو موصول ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی تازہ وائس میسج۔ صرف ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے مزید رقم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ جب بھی ہم ایجنٹ کو کہتے ہیں کہ رقم تیار ہے، ہم فوراً بھیجنے کے لیے تیار ہیں، لیکن پہلے صرف ایک بار ہمارے بچوں سے براہِ راست بات کروا دیں، تو وہ بات کروانے کے بجائے وہی پرانی ریکارڈ شدہ آوازیں اور پہلے سے بنائی گئی ویڈیوز دوبارہ بھیج دیتا ہے۔ اس صورتحال نے ہمارے دلوں میں شدید خوف پیدا کر دیا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے بچوں کے ساتھ اس وقت کیا ہو رہا ہے، وہ خیریت سے ہیں بھی یا نہیں۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ایجنٹ مافیا پرانی ریکارڈنگز کا سہارا لے کر صرف مزید رقم بٹورنا چاہتا ہے۔ 🙏 ہم تمام بھائیوں اور بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ ہماری مدد کریں۔ خصوصاً وہ حضرات جن کے ایران میں کسی قسم کے رابطے ہیں، خدارا ہماری مدد کریں اور ہمارے بچوں کو تلاش کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ اس وقت ہمارا پورا خاندان انتہائی کرب، بے بسی اور آزمائش سے گزر رہا ہے۔ آپ سب سے دعا اور تعاون کی درخواست ہے۔ ایجنٹ کا نام: عامر (جو ڈنکی کے کام میں حسن کالیہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) لاپتہ نوجوان: 1. دلشاد مشتاق 2. اسامہ رفیق 3. وقاص (وکی) براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ متعلقہ حکام، میڈیا اور ایسے افراد تک پہنچ سکے جو ان نوجوانوں کی بازیابی میں مدد کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں جلد از جلد اپنے گھر والوں سے ملا دے۔ آمین۔
Allah pak sb ki kher kre or sb ki asaniyan kre Jo bhi is duniya fani mn moshkl mn h Allah pak pyary Habib ke sadky in sb ki moshkl ko asan kre ameen 🤲🙏🙏🙏😭
2026-07-15 15:51:48
3
Saqib Mayo :
Allah pak ap ki madad kray gu bhi inshaallah zror
2026-07-15 17:29:16
2
Aiesha khan :
Ayat UK khursi prain Allah pak in bhai ki help krain gaye Insha Allah
2026-07-15 19:16:16
0
Empire :
Allah karam kara
2026-07-15 04:08:19
1
Ayeshaname :
2026-07-15 17:01:54
0
Malik_Brand324 :
Allah pak sb ki kher kre or sb ki asaniyan kre Jo bhi is duniya fani mn moshkl mn h Allah pak pyary Habib ke sadky in sb ki moshkl ko asan kre ameen 🤲🙏🙏🙏😭
2026-07-16 07:57:28
0
🇵🇰 ARSLAN MeYo 🇧🇭 :
name lgt lehkha hn
2026-07-14 16:57:54
0
Imran Awan :
wah wah
2026-07-15 01:34:14
0
꧁☆☬shane ali☬☆꧂ :
🥲🥲🥲
2026-07-14 05:34:18
1
KaramatAli0306 :
😭😭😭
2026-07-16 08:54:48
0
Asif Ali :
🥹🥹🥹🥹
2026-07-15 04:01:33
0
Zidi Rajpoot :
😭😭😭
2026-07-15 08:05:17
0
Umar Ali king 09 :
😭😭😭
2026-07-15 07:04:23
0
꧁༺Shahran237༻꧂ :
♥️♥️♥️
2026-07-15 05:18:32
0
user35821385786 :
😳
2026-07-16 08:34:20
0
mayo sab :
🥰🥰🥰
2026-07-15 02:45:25
0
asadpahat 302 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 02:14:23
0
beautiful ❤️❤️😍 :
🥺🥺🥺
2026-07-15 01:39:52
0
Abdul Hadi :
😭😭😭
2026-07-15 01:31:06
0
BilalButt2751 :
😰😰😰😢😢😢😱😱😱🥹🥹🥲🥲😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💔💔💔💔💔💔
2026-07-15 00:26:36
0
Ali Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-07-14 22:22:37
0
Razwan Mayo :
❤️❤️❤️
2026-07-14 04:32:00
0
To see more videos from user @asifkhan482715, please go to the Tikwm
homepage.