پہلے دور میں والدین کہتے تھے کہ یہاں سے تمہاری ڈولی اٹھی ہے تو اگلے گھر سے تمہارا جنازہ نکلے گا، اب وہی تمہارا گھر اور وہی تمہارے ماں باپ ہیں، آجکل پہلے تو خاندان سے باہر شادی نہ لڑکے کا پتا نہ لڑکی کا، لڑکا ایسی بیوی لاتا ہے جو پیسہ گاڑی پلاٹ لائے، تیسرا رخصتی کے وقت لڑکی کے والدین کہتے ہیں کہ ہم مرے نہیں، کچھ بھی بات ہوئی فوراً ہمیں بتانا۔
اب شادی کیسے چلے؟
2026-07-16 02:41:30
6
zaib Kamboh :
بہت ہی اچھی بات کی آپ نے بھائی 🥰🥰🥰
2026-07-14 12:05:26
9
faizi.G :
💯💯💯👍👍👍
2026-07-15 14:08:31
1
Umar Gujjar :
بہت اچھا
2026-07-16 04:08:00
1
Mohammed Abdullah 118 12L :
2026-07-15 05:11:06
2
⚔️❤CH ARSLAN MANJ❤⚔️🚩 :
💯 right 👍
2026-07-15 03:06:12
2
Muneer G :
2026-07-15 13:20:34
1
To see more videos from user @syedwahab_512, please go to the Tikwm
homepage.