@ptiigirl...804: مولانا فضل الرحمن کا بہت جذباتی بیان سامنے آیا ہے ۔ لیکن کچھ یو تیوں کو بھی یقین ہو رہا ہے کہ شاید اس نے سیدھے راستے کا انتخاب کیا۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ ڈیزل صاحب نے شروع سے لے کر اج تک اس نے کافی دفعہ ایسے بیانات کر چکے ہیں لیکن کچھ ہی دن بعد خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ جب بھی وقت اتا ہے قوم کے لیے لڑنے کا تو یہ ان لوگوں کے پاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں۔ بہت افسوس بات ہے اج تک اپ لوگوں نے ان کا اصل چہرہ نہیں پہچانا جو سانپ کی طرح رنگوں میں اپنا رنگ بدل دیتا ہے ۔ اج اس کمینے بے شخص کو پتہ ہے کہ میرا سیاسی جن ا زہ تو نکل چکا ہے اگر اپنے اپ کو بچانا ہے تو اس طرح بیانات دینا پڑے گا۔ تاکہ ہر بار کی طرح قوم میرے اوپر اعتبار کر سکیں۔۔۔۔۔ میں یوتیوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ اس شخص کے بیانات پر اتنا توجہ نہ دیں 26 ویں اور 27 ویں ائینی ترمیم میں ہم دیکھ چکے ہیں اس کا اصل چہرہ #creatorsearchinsights2026viralvideo #releaseimrankhan #ishqmurshad #fouryoupage #virelvideo