@zrhnimareza: فاصلـے بـلا وجـہ نہیـں ہوتـے؛❤️‍🩹🪐_* *_رویوں کـی دیـوار ہوتـی ہـے درمیـان؛🙂🙌🏻_*

𓍯𓂃ᥫ᭡
𓍯𓂃ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 05:19:48 GMT
1123
121
6
5

Music

Download

Comments

alirazarr48
Ali Raza :
اُداس رکھے گا مجھے ساری عمر، تمہارا چند دن میری زندگی کا حصہ بننا، پھر اچانک خاموش ہو کر چلے جانا۔ بعض لوگ زیادہ دیر ساتھ نہیں رہتے، مگر عمر بھر کی تنہائی دے جاتے ہیں
2026-07-15 11:41:10
1
alisufyanrajpoot1
🚩🍁راجپوت بادشاہ 🍁🏴‍☠️ :
💯💯💯
2026-07-16 02:30:08
2
husnain310200
Husnain :
🥺🥺🥺
2026-07-14 10:48:20
1
aneesbabu333
🐆اپنی دنیا کا راجہ🦅 :
🔥
2026-07-15 20:31:10
1
yaseengujjar4518
YASEENGUJJAR :
🌱:سب چلا گیا یار... وعدے گئے، ہنسی گئی، "ہمیشہ" گیا۔ وہ بھی گئی۔ مگر میں؟ میں بچ گیا۔ ٹوٹا ہوا سہی، مگر سانس لے رہا ہوں۔ ادھورا سہی، مگر کھڑا ہوں۔ رات کو 3 بجے جاگ جاتا ہوں سہی...مگر فجر کی اذان بھی سن لیتا ہوں۔لوگ کہتے ہیں "تم بدل گئے ہو" ہاں یار... بدل گیا ہوں۔ پہلے محبت مانگتا تھا۔ اب خود سے محبت کر رہا ہوں۔ پہلے اس کی "ہاں" کا محتاج تھا۔ اب اپنی "ہاں" پر جی رہا ہوں۔پتا ہے الگ بات کیا ہے؟ زخم بھر نہیں رہے... مگر میں زخموں کا عادی ہو گیا ہوں۔ درد ختم نہیں ہوا... مگر میں درد سے بڑا ہو گیا ہوں۔ آج پہلی بار آئینے میں خود کو دیکھا۔آنکھیں تھکی ہوئی تھیں... مگر جھوٹ نہیں بول رہی تھیں۔چہرہ مرجھایا ہوا تھا... مگر نقاب نہیں تھا۔میں وہ نہیں رہا جو وہ چاہتی تھی۔ میں وہ بن گیا ہوں جو میں خود چاہتا ہوں۔
2026-07-15 22:49:26
1
To see more videos from user @zrhnimareza, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About