@m_adilirfan: انہیں جانا انہیں مانا نا رکھا غیر سے کام❤️‍🔥😍- M Adil Bhatti #tiktok #naatsharif #foryou #fyp #ownvoice

M Adil Bhatti
M Adil Bhatti
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 05:24:33 GMT
80542
21698
1107
200

Music

Download

Comments

naeemkhokhar4455
کھوکھر کہتے ہیں :
i have no words 💗
2026-07-16 06:09:58
1
ehtisham_baloch007
🦅🔥احتشام😎Baloch🔥🦅 :
چــنگیاں مــاواں دے پُـــتر ای حــــضـــور ﷺ دی عـــزت تے پـــہرہ دیـــندے نے♥️
2026-07-15 05:00:16
191
zohaib.sunny95
...zohaib💫 :
This is the right way to use TikTok
2026-07-15 13:33:54
2
malikdanyal1080
Malik :
beshak
2026-07-16 16:32:18
1
iamrehman_2
𝔸 𝐑 :
JIOOOOOOOO SHEROOO KOI MUQABALA NAI SUNNI PUTROOO KA 🥹🥹🥹🥹😘😘😘😘🌸🌸🌸😘🫶🌸🫶🫶
2026-07-15 17:32:45
1
semi.11221
🕊️★𝆺𝅥⃝B@w@ G࿐🇴🇲 :
ہماری نسلیں بھی اس مجدد ، امام کا قرض نہیں اتار سکتیں جس نے رنگ برنگی دنیا اور چڑتی جوانی میں ہمیں حضور ﷺ کے عشق کے جام پلا دئیے!! آج وی میرے بابا جی دی کیا بات ❤️❤️بس انہیں جانا انہیں مانا🥰 ۔۔۔۔ :🥰 تاجدار ختم نبوت 🥰 زندہ باد ۔ زندہ باد۔ زندہ باد
2026-07-15 08:55:40
57
mrchemist360
Ahmed Raza :
ISSI AQEEDY PR QAIM REHNA BABA GG K SHEROOO 🥰
2026-07-16 17:08:39
0
thegamechanger055
Balli :
Yeh cheez jawano 🥰🥰❤️
2026-07-14 23:50:28
69
fatimachowdry0y
laiba❤️‍🩹 :
کون کون نبیﷺ کا فین ہیں ❤️🥺
2026-07-14 19:13:30
70
user981816147814
Mustafa :
2026-07-15 05:06:00
24
qasim.ali7015
Haroon ali :
چــنگیاں مــاواں دے پُـــتر ای حــــضـــور ﷺ دی عـــزت تے پـــہرہ دیـــندے نے♥️
2026-07-15 09:11:31
7
sh051387
sh :
ماشااللہ اس طرف لے کر آؤ نئی نسل کو
2026-07-15 13:15:28
20
saifurehman6780
Saif u rehman :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-15 01:27:01
8
hafiz.ahsan5099
HAFIZ AHSAN :
2026-07-15 01:09:34
13
qasimjune
Qaسim Aلi Riضvi :
کروڑوں سلام بابا جان رحمتہ اللہ علیہ پر💗
2026-07-16 04:02:50
16
asad.raza569
Asad Raza :
♥️♥️♥️
2026-07-15 15:08:01
8
mianumairsaddique
ᴍɪαɴ ᴍúʜαммαɗ úмαɪя Sαɗɗɪqüę :
♥ اللھم صل علٰی محمد وآل محمدﷺ ♥
2026-07-14 18:02:17
7
umarumar2500
umarumar786 :
ہماری نسلیں بھی اس مجدد ، امام کا قرض نہیں اتار سکتیں جس نے رنگ برنگی دنیا اور چڑتی جوانی میں ہمیں حضور ﷺ کے عشق کے جام پلا دئیے!! آج وی میرے بابا جی دی کیا بات ❤️❤️بس انہیں جانا انہیں مانا🥰 ۔۔۔۔ :🥰 تاجدار ختم نبوت 🥰 زندہ باد ۔ زندہ باد۔ زندہ باد
2026-07-16 03:21:34
6
m.gulkhan
M.GUL KHAN GANDAPURE :
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک یہ جوانیاں سلامت رکھے
2026-07-15 08:27:31
12
its.raj_76
KATHIYA :
Achi sangat😭🥰
2026-07-15 04:34:50
6
To see more videos from user @m_adilirfan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

“وہ آئی بھی خود تھی، اور گئی بھی خود تھی مگر عجیب بات یہ ہے کہ اُس کے آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا، وہ سب میرا تھا۔ وہ لمحے جو کبھی امید بن کر دل میں اترے تھے، اب یاد بن کر آنکھوں میں رہ گئے ہیں۔ اُس نے نہ وعدہ مانگا تھا، نہ اجازت لی تھی، بس ایک خاموش سی دستک دے کر میری پوری دنیا میں اُجالا کر گئی۔ اور پھر ایک دن، اسی خاموشی سے واپس لوٹ گئی جیسے کبھی آئی ہی نہ ہو۔ میں آج بھی حیران ہوں کہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر بھی اتنے غیر محسوس کیوں رہتے ہیں، اور جاتے ہوئے بھی اتنا شور کیوں چھوڑ جاتے ہیں جو صرف دل سن سکتا ہے۔ وہ شاید اپنی کہانی مکمل کر کے چلی گئی، مگر میری کہانی کے کئی باب ادھورے چھوڑ گئی۔ سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ وہ چلی گئی سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اُس کے جانے کے بعد بھی اُس کی موجودگی میرے اندر سے ختم نہیں ہوئی۔ وہ اب بھی کہیں نہ کہیں میرے احساسات کے کونے میں زندہ ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اب وہ سامنے نہیں آتی، صرف یاد بن کر چپکے چپکے بولتی ہے۔ وہ آئی بھی خود تھی، اور گئی بھی خود تھی مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں اُس نے پہلی بار مجھے خود سے دور کیا تھا۔” #fyp #y_syed #بخت

About