@deep_feelingx: ماں ہر حال میں عظیم ہوتی ہے، مگر وہ مائیں جنہوں نے تنہا اپنی اولاد کی پرورش کی، ان کا مقام واقعی بلند ہے۔ انہوں نے اپنی خوشیاں قربان کر کے اپنے بچوں کے لیے پوری دنیا کا کردار ادا کیا۔ اللہ ہر ایسی ماں کی حفاظت فرمائے۔ 🌸 #poetrylines #viralditiktok #brokenheart #foryoupage #trending