اسلام کیلیئے سب سے پہلے جس شخص کا انتخاب کیا گیا۔۔ وہ مکے کا سب سے بڑا تاجر تھاسیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ۔۔۔۔اور۔۔ سب سے پہلے جس عورت کا اللہ رب العزت نے انتخاب فرمایا ۔۔وہ مکہ کی بھت امیر ترین عورت تھیں۔۔اماں سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا۔۔۔۔ حضور کا فقر اختیاری تھا۔۔۔۔اور اس دور کے مسلمانوں کی غریبی کی وجہ کاھلی ھے۔۔ورنہ جتنے مسلمانوں نے محنت کی اللہ نے انہیں سرمایہ عطاء فرمایا ھے۔۔ اور اس ۔میں بھت سارے کبار علماء کرام بھی شامل ھیں جن کے بینک اکاؤنٹ بھرے پڑے ھیں۔۔
2026-07-14 15:54:37
0
Dr saif khan :
ہر نبی غنی ہے بلکہ اقنا ! نبی کے کھر سے کھانے کے دعوت بھی کیا جاتا تھا! اور آپ کہتے ہو غریب تھے ؟؟؟
2026-07-18 20:43:54
0
user3285832879104 :
jui
2026-07-18 19:52:40
0
🕯ArshadA🕯 :
2026-07-16 17:52:27
0
Imransarhadi5 :
اللّٰہ تعالیٰ دی جوندی لرہ مولانا صاحب 🌹🌹🌹
2026-07-18 18:18:43
0
Sayeddeyar Shah :
🥰🥰🥰 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ الھم صلی علی سیدنا محمد النبی العربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰🥰🥰
2026-07-15 07:15:41
1
🏁NOOR🏁 :
قربان
2026-07-17 15:22:29
0
Nadeem Shaheen :
درود شریف پڑھیں
2026-07-15 05:13:55
1
Abdul Haseeb king :
ameen
2026-07-17 00:42:03
0
furganshah :
جیوئےشیرا
2026-07-17 07:50:20
0
saif :
اللہ رب العزت مدد اور نصرت ھمیشھ کیلیے مخلص وفادار غریب علمائے کرام کیساتھ مضبوط وابستگی غریب عوام ناس کی ھوگی مالدار ایماندار لیدلے نہ دے ما مالدار وفادار لیدلے دے دہ آزار چا بازار موندلے نہ دے ما لیدلے دے ازار دہ درویشانو ما دہ افغان پہ ننگ مہ وتڑلا تورا ذہ ننگیالے دہ زمانے خوشحال خان خٹک یم یا بہ اوخرم ققرے یا بہ قمران شم ایک ہی صف میں کھڑے ھے محمود و ایاز نہ کوئی بھی بندہ تھا نہ بندہ نواز وسلام سیف اللہ گمنام فقیر است اللہ حافظ وناصر ہو وسلام الباکستانی جمیعت علمائے اسلام دیوبند پاکستان افغانستان اور بنگلادیش دیوبند پاک و ھند سب ایک ہی وجود کی طرح ھے الحمدللہ الحمداللہ الحمداللہ العلماء وراثت الانبیاء علیہ السلام دین اسلام کا مخلص وفادار محافظ ھے اور رھنگے انشاءاللہ والا حوالا والا قوت الا بااللہ العلی العظیم آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ والیہ وسلم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم
2026-07-17 13:36:05
0
Amin ullah :
ماشاءاللہ
2026-07-14 19:03:53
1
ابو حنیفہ :
اللہ تعالیٰ حافظ حمد اللہ کے حفاظت فرمائے آمین یارب
2026-07-16 15:21:00
0
Umer khan :
اسمبلیوں اور سینٹ میں بے تحاشا امیر علماء موجود ہیں ۔کیونکہ الیکشن صرف امیر ہی لڑ سکتا ہے ۔
2026-07-17 10:50:51
0
Abdul Gafoor :
mashallah
2026-07-14 10:35:08
0
👑 it'is Raja umar 782 👑 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلام سلام
2026-07-15 18:41:30
0
Abdul Qadeer :
good
2026-07-15 12:57:41
0
Ali Akbar مھیراني :
سبحان اللہ
2026-07-17 00:22:07
0
user1900929779834 :
beshaq
2026-07-16 04:28:34
0
umar baloch sahab :
ماشاءاللہ زبردست
2026-07-15 14:33:42
0
Musa Khan sherani :
2026-07-18 11:18:25
0
ام ہانی :
qurban sham
2026-07-14 17:41:43
0
To see more videos from user @inaamkhan0032, please go to the Tikwm
homepage.